A high level meeting was held in the committee room of the Punjab Assembly under the chairmanship of Chief Minister Punjab Sardar Usman Bazdar

صوبے میں سیمنٹ فیکٹریز لگانے کے پراسیس کو آسان بنانے کے امور کاجائزہ لیا گیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیمنٹ فیکٹریز لگانے کیلئے پراسیس کو آسان بنانے کی ہدایت
فیکٹر یز لگانے کے لئے پیچیدہ اور طویل عمل کو آسان بنایاجائے-عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کررہی ہے-عثمان بزدار
سیمنٹ فیکٹریاں لگانے کا عمل جتنا سہل ہوگااتنی ہی سرمایہ کاری بڑھے گی-عثمان بزدار
سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے-عثمان بزدار
سیمنٹ فیکٹری لگانے کے لئے این او سی کے اجراء کو ٹائم لائن کے ساتھ منسلک کیاجائے-عثمان بزدار
بعض محکمے این او سی کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کرتے ہیں -عثمان بزدار
قواعد وضوابط کو مد نظر رکھ کر این او سی کے اجراء کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایاجائے-عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پراسیس کو سہل بنانے کے لئے سپروائزری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
کمیٹی پراسیس کو آسان بنانے اور این او سی کے اجراء کے حوالے سے سفارشات پیش کرے گی-عثمان بزدار
کارخانے لگانے کے خواہش مند سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت دیں گے-عثمان بزدار
غیر ضروری تاخیر پر متعلقہ حکام کے خلاف ایکشن ہوگا-عثمان بزدار
ہر 15روز بعد خودتمام امور کا جائزہ لوں گا-عثمان بزدار
محکمہ صنعت نے اس ضمن میں پورٹل بھی تیار کر لیا-وزیراعلیٰ کو بریفنگ
پنجاب حکومت کو نئی سیمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے 23 درخواستیں موصول ہوئی ہیں -وزیراعلیٰ کو بریفنگ
صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اربنائزیشن اینڈ انفراسٹرکچر، سیکرٹریز آبپاشی، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، صنعت،مائنز اینڈ منرل،ماحولیات،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

Altaf
This website is managed by Image Proud. Image Proud Inc is a 1 years old Entertainment Company that has been made for helping the people to laugh all over the worldwide. Our motive to educate people about laughter and another issue.