Chief of Lahore Police Muhammad Omar Sheikh visited Traffic Sector Kent early in the morning.

سی سی پی او لاہور نے تھانہ شمالی چھاونی کا بھی اچانک وزٹ کیا،

سی سی پی او لاہور نے پرائیویٹ گاڑی میں ٹریفک ڈیوٹی کو چیک کیا،

وارڈنز کی کارکردگی جانچنے کےلئے جان بوجھ کر سیٹ بیلٹ اور موبائل فون کی وائیلشن کی،

سی سی پی او لاہور نے وائیلشن پر چالان کروایا اور ان لائن ادائیگی بھی کر دی،

سی سی پی او لاہور نے ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے پر وارڈن خرم سمیت تین وارڈنز کو تعریفی سند اور نقد انعام کا اعلان،

ٹریفک وارڈنز کی طرف سے تین اہلکاروں کو کلاس ون سرٹیفکیٹ کا اعلان،

سی سی پی او محمد عمر شیخ عام سائل کی طرح تھانہ شمالی چھاؤنی پہنچ گئے

پولیس کا فرسٹ رسپانس چیک کرنے کیلئے موٹرسائیکل چوری کی درخواست دی،

فوری راہنمائی اور درخواست موصول کرنے پر اہلکاروں کو شاباش دی،

سی سی پی او لاہور نے تھانہ شمالی چھاؤنی کا جائزہ لیا، ریکارڈ بھی چیک کیا

ایس ایچ او اور ڈی ایس پی سے کرائم کی صورتحال پر بریفنگ لی،

قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اشتہاریوں بارے استفسار بھی کیا،

محمد عمر شیخ کا ڈی ایس پی کو اشتہاریوں کےخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

پولیس کا کام سروس ڈلیوری، شہریوں کی دادرسی ہے، سی سی پی او لاہور

شہریوں کےلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کیں جائیں، محمد عمر شیخ