Cm Punjab visit Qurabn line

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکی قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس آمد
وزیراعلی عثمان بزدار نے ڈ یجیٹل کیمروں کے ذریعے یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے نظام کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جدید کیمروں سے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیجیٹل وال پر کیمروں کے ذریعے لاہور کے دیگر علاقوں کے جلوسوں کا بھی مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو جلوسوں اورمجالس کی مانیٹرنگ کے نظام کے بارے میں بریفنگ د ی گئی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بھی کیے گئے اقدامات سے آگا ہ کیاگیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔عثمان بزدار
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوسوں اورمجالس کی نگرانی کی جارہی ہے۔عثمان بزدار

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جلوسوں اورمجالس کی سکیورٹی کیلئے موثر اقدامات کیے ہیں۔عثمان بزد

جدید ٹیکنالوجی سے سرویلنس نظام کو بہتر بنایا گیا ہے۔عثمان بزدار
ملک دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری فورس چوکس ہے۔عثمان بزدار
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر اور اہلکار بہترین کوآرڈینیشن کے ذریعے فرائض سرانجام دے رہے ہیں – عثمان بزدار
پولیس اور انتظامیہ کو وضع کردہ سکیورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
آخری جلوس کے شرکاء کے پر امن طور پر منتشر ہونے تک اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں۔ عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کمیٹی روم میں خصوصی اجلاس
وزیر اعلی عثمان بزدار کو یوم عاشور پر کئے گئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی
وزیر اعلی عثمان بزدار کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارکردگی کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا

 

وزیر اعلی عثمان بزدار کا اتھارٹی سے متعلقہ ایشوز کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی
صوبائی وزراء ہاشم ڈوگر،انصر مجید نیازی، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈی

 

شنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری اطلاعات اور اعلی سول و عسکری حکام اس موقع پر موجود تھے

Altaf
This website is managed by Image Proud. Image Proud Inc is a 1 years old Entertainment Company that has been made for helping the people to laugh all over the worldwide. Our motive to educate people about laughter and another issue.