NAB forms joint investigation team to probe sugar subsidy scandal

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر ز میں منعقد ہوا، جس میں اجلاس میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے علاوہ مبینہ شوگر سبسڈی اسکینڈل کی غیر جانبدرانہ، آزادانہ، شفاف، میرٹ اورقانون کے مطابق تحقیقات کیلئے تجربہ کار افسران پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (CIT) تشکیل دے دی گئی۔
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں 2 انوسٹی گیشز افسران، فنانشل ایکسپرٹ، لیگل کنسلٹنٹ، شوگر انڈ

سٹری کے معاملات کے بارے میں تجربہ رکھنے والے ایکسپرٹ، فرانزک ایکسپرٹ اور کیس افسرایڈیشنل ڈائریکٹر اور متعلقہ ڈائریکٹر شامل ہوں گے، جب کہ تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے۔
چئیرمین نیب،ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی اور ڈی جی آپریشنز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں ماہانہ جائزہ لیں گے، جب کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کو شفاف، غیر جانبدارانہ 

اور میرٹ پر کام مکمل کرنے کیلئے تمام صوبوں سے چینی سبسڈی سے متعلق مکمل تفصیلات معلوم کرنے کے علاوہ ایس ای سی پی سے متعلقہ کمپنیوں کی مالی اور آڈٹ رپورٹس اور دیگر متعلقہ اداروں سے معلومات حاصل کرکے معاملہ کی تہہ تک پہنچا جائے گا۔
چئیرمین نیب نے کہا ہے کہ چینی سبسڈی کی تحقیقات انتہائی غیر جانبدارانہ، شفاف، میرٹ اور پروفیشنل انداز میں مکمل کی جائیں، اور تحقیقات میں تمام متعلقہ افراد اور محکموں کو اپنی صفائی کا پورا موقع فراہم کیا جائ

ے، جب کہ غیر قانونی طریقے سے چینی سبسڈی وصول کرنے والے ہر اس شخص کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی جن کو غیر قانونی طریقے سے نہ صرف چینی سبسڈی دی گ
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شوگر سبسڈی سکینڈل کی غیر جانبدرانہ، شفاف اور 

قانون کے مطابق تحقیقات جاری ہے۔
تفصیل کے مطابق چیئرمین جاوید اقبال کے زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوٹر جنرل، ڈپٹی چیئرمین، ڈی جی آپریشنز اور ڈی جی راولپنڈی نے شرکت کی۔ اس اہم میٹنگ میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے بعد نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تجربہ کار اور محنتی افسر

ان پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ٹیم میں انوسٹی گیشن افسران، فنانشل ایکسپرٹ، لیگل کنسلٹنٹ، شو

گر انڈسٹری کا تجربہ رکھنے والے ماہرین، فرانزک ایکسپرٹ اور کیس افسر بھی شامل ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے۔ تمام صوبوں سے چینی سبسڈی سے متعلق مکمل تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای سی پی سے متعلقہ کمپنیوں کی مالی اور آڈٹ رپورٹس بھی طلب کر لی گئی 

ہیں جبکہ تمام متعلقہ افراد اور محکموں کو اپنی صفائی کا پورا موقع فراہم کیا جائے گا۔

Altaf
This website is managed by Image Proud. Image Proud Inc is a 1 years old Entertainment Company that has been made for helping the people to laugh all over the worldwide. Our motive to educate people about laughter and another issue.