Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar chaired a high level meeting on local government

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبے کے بعض علاقوں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر اظہار ناپسندیدگی

شہروں اور قصبات میں گندگی دیکھ کر بلدیاتی عملے کا ٹس سے مس نہ ہونا افسوسناک ہے۔عثمان بزدار
کام نہ کرنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔عثمان بزدار
لوکل گورنمنٹ کا عملہ اور افسران عوام کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی نہ کریں۔عثمان بزدار
صوبہ بھر میں لوکل گورنمنٹ کے فنڈز بحال کئے جا چکے ہیں۔عثمان بزدار

گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔عثمان بزدار
صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کر رہی ہیں۔عثمان بزدار
بلدیات سے ترقی کا ثمر لوگوں کی دہلیز تک پہنچے گا۔عثمان بزدار
محکمہ بلدیات کے سب انجینئر کی میرٹ پر پروموشن کا عمل تیز کیا جائے۔عثمان بزدار
بلدیاتی اداروں میں بلڈنگ انسپکٹرز کی خالی آسامیوں کی بھرتی پر کارروائی جلد مکمل کی جائے۔عثمان بزدار
”بلدیہ آن لائن ایپ“ کے یوزرز کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہونا خوش آئند ہے۔عثمان بزدار
بلدیہ آن لائن ایپ کے ذریعے پیدائش، شادی وغیرہ سمیت 6 سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔عثمان بزدار
عوام گھر بیٹھے بلدیہ آن لائن ایپ کے ذریعے بلدیاتی اداروں سے متعلق شکایات بھی درج کرا سکتے ہیں۔عثمان بزدار
ناخواندہ افراد کیلئے بلدیاتی دفاتر میں بھی اندراج وغیرہ کی سہولت فراہم کی جائے۔عثمان بزدار
سیکرٹری بلدیات نے شرکاء کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ دی
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری بلدیات، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

Altaf
This website is managed by Image Proud. Image Proud Inc is a 1 years old Entertainment Company that has been made for helping the people to laugh all over the worldwide. Our motive to educate people about laughter and another issue.