CM Punjab Usman Buzdar visit civil secretariat

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکامحرم الحرام اوریوم عاشورپر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب میں قائم مرکزی کنٹرول روم کے مختلف حصے دیکھے
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مرکزی کنٹرول روم سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیکورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی
پنجاب بھر میں منعقد ہونے والی مجالس اورجلوسوں کی جیوٹیگنگ کی گئی ہے۔عثمان بزدار
سکیورٹی انتظامات میں معاونت کیلئے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار
مجالس اور جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے ہوگی۔ عثمان بزدار
پرامن فضا کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ عثمان بزدار
جلوسوں کیلئے روٹ اور وقت کی پابندی یقینی بنائی جائے۔ عثمان بزدار
مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے امن کمیٹیوں کے ارکان متحرک کردار ادا کریں۔ عثمان بزدار
قابل اعتراض مواد کی اشاعت و تقسیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ عثمان بزدار
اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کاحکم
ضابطہ اخلاق کی پابندی پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ عثمان بزدار
قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح چوکس رہیں۔ عثمان بزدار
قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔عثمان بزدار
پنجاب میں 2لاکھ40ہزارسے زائد پولیس افسر و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔عثمان بزدار
صوبہ بھر میں 676مقامات حساس قرار،سکیورٹی کو الرٹ کردیاگیاہے۔عثمان بزدار
قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔ عثمان بزدار
ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کوکھانا بروقت فراہم کیا جائے۔ عثمان بزدار
یوم عاشور پر پولیس انتظامیہ اوردیگر ا داروں میں اشتراک کار مثالی ہونا چاہیے۔عثمان بزدار
قانون نافذ کرنے والے ادارے آپس میں قریبی رابطہ رکھیں۔عثمان بزدار
جلوسوں کے پرامن منتشر ہونے تک پولیس اہلکار وں کو ڈیوٹی پر موجود رہنا چاہیے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مرکزی کنٹرول روم میں کیے گئے انتظامات کو سراہا
افسروں اورعملے کی کارکردگی کی تعریف،مزید جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے کی تلقین
مرکز ی کنٹرو ل روم میں سی سی ٹی وی کوریج، ڈیش بورڈاورمیڈیا کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
صوبہ بھر میں 37562مجالس اور9717جلوسوں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
مرکزی کنٹرول روم کو ڈویژنل اورڈسٹرکٹ کنٹرول روم کے ساتھ لنک کیا گیا ہے۔بریفنگ
چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،سپیشل سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری اطلاعات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Altaf
This website is managed by Image Proud. Image Proud Inc is a 1 years old Entertainment Company that has been made for helping the people to laugh all over the worldwide. Our motive to educate people about laughter and another issue.